X د لټون همکار

قلم کتابتون

{ فَبَشِّرۡ عِبَادِ ٱلَّذِينَ يَسۡتَمِعُونَ ٱلۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحۡسَنَهُۥٓۚ أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ هَدَىٰهُمُ ٱللَّهُۖ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمۡ أُوْلُواْ ٱلۡأَلۡبَٰبِ }

د خبر تفصیل

جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

Thursday 12 March 2015

جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

اگر آپ راه حق كى تلاش ميں هيں

تو جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات... پڑهئے
اگر آپ جاننا چاهيں كه اهل بيت كا اظهار كرنے والے  حقيقتا اهل بيت كى توهين كرتے هيں اور صحابه كرام رضوان الله عليهم اجمعين سے بغض و عداوت ان كے مذهب كى بنياد هے
وہ اہم سوالات جو  متلاشیانِ ٍحق نوجوانوں کوراہِ حق سے ہم کنارکرنے میں بڑاعظیم کردارہے!
محترم بھائيو اور بهنو عقيده ويب سائٹ انتهائى مسرت كے ساتھ گمراه  انسانوں كو كتاب وسنت كے قريب لانے كے  حوالے  سے اردو زبان ميں ايك بهترين اور منفرد  كتاب آپ كے سامنے پيش كرنے كى سعادت حاصل كر رهى هے.

نام  كتاب: جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے الے چند سوالات.
مؤلف: سليمان بن صالح الخراشى
ترجمه و توضيح: فضل الرحمن  رحمانى الندوى
عددِ صفحات: 136
سؤالات كى تعداد : 185


رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمايا: "بے شك بنى اسرائيل اكهتر گروهوں ميں بٹ گئے تھے اور ميرى امت تهتر گروهوں ميں بٹ جائے گى ۔ سبھى دوزخ ميں جائيں گے سوائے ايك كے" ۔ پوچھا گيا اے الله كے رسول صلى الله عليه وسلم ! وه ايك كون سا هوگا ؟ تو فرمايا  "جس پر ميں اور  ميرے اصحاب هيں" ۔
يه الله تعالىٰ كے ارداۀ تكوينى ميں سے تھا كه مسلمان مختلف مذاهب اور مسالك ميں بٹ جائيں گے ان ميں سے بعض ، بعض كا دشمن بن كر اس كے خلاف چاليں چلے گيں يه معامله اس وقت در پيش هو گا جب وه اپنے اختلافات كے وقت هوائے نفس كى پيروى كرتے هوئے كتاب الله وسنت رسول الله صلى الله عليه وسلم كو پس پشت ڈال ديں گے بلكه الله كے حكم كى سراسر خلاف ورزى ان كا شيوۀ زندگى بن جائے گا۔
حالانكه الله رب العالمين نے كسى بھى معاملے ميں اختلاف كے حل كے لئے جائے پنا ه قرآن و حديث كو قرار ديا ، فرمان إلٰهى هے: "[فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَاليَوْمِ الآَخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا ] {النساء:59} .
ترجمه : " اگر تم كسى چيز ميں اختلاف كرو تو اسے الله اور اس كے رسول كى طرف لوٹاؤ اگر تم الله پر اور قيامت كے دن پر ايمان ركھتے هو۔ يه بهت بهتر هے اور باعتبار انجام كے بهت اچھا هے”۔
امت كى وحدت اور شيراز بندى كے خواهاں حضرات پر لازم هے كه اس امت كو حق پر جمع كرنے كے ليے محنت اور لگن سے كام كريں اور اسے اسى نهج پر استوار كرنے كا عزم كرليں جس نهج پر وه عهد نبوى صلى الله عليه وسلم ميں بطور عقيده، شريعت اور اخلاق آراسته تھى ، لهذا اهم ترين كام يه هے كه جو فرقے كتاب و سنت سے بهت دور هيں ان كے پيروكاروں كے انحرافات كو واضح كيا جائے كيونكه يهى انحرافات هدايت كى راه ميں حائل هيں ، اسى سلسلے ميں فاضل مؤلف نے  زير نظر كتاب  ميں شيعه  اثنا عشريه كے نوجوانوں كى خدمت ميں چند سوالات اور ان كے مختصر جوابات پيش كيے هيں تا كه ان ميں عقل مند اور ذى شعور حق كى طرف پلٹ آئيں ، كيونكے جب وه ان سوالات پر غور فكر كريں گے ان كے سامنے كوئى راه فرار هوگى اور نه ان سے چٹكارا ممكن هوگا لهٰذا وه لازما كتاب الله و سنت رسول الله صلى الله عليه وسلم كى دعوت كو سينه سے لگائيں گے جس ميں كوئى تضاد نهيں۔
ان سوالات ميں سے چند بطور نمونه  درج ذيل ميں دئيے جا رهے هيں ان كو پڑهئے اوراپنا اور اپنے دوستوں كا جائزه لىجئے كه هم ميں سے كون كون راه حق سے هٹا هوا هے اور اس كو راه حق پر لانے كے لئے هم كيا كر سكتے هيں۔
نوٹ: ذيل ميں دئيے گئے سوالوں كے نمبر كتاب ميں دئيے گئے نمبروں كے اعتبار سے دئے گئے هيں۔
شيعه حضرات كا عقيده هے كه حضرت على  رضى الله عنه  امام معصوم هيں اور  هم يه بھى ديكھتے هيں كه وه اپنى صاجزادى ام كلثوم   كى شادى عمر بن خطاب سے كى جو كه حسن و حسين رضى الله عنهم كى حقيقى بهن تھيں ، اور اس بات كا شيعه حضرات كے كبار علماء نے اپنى كتب ميں كيا هے (مثلا كلينى ، طوسى اور ديگر كئى حواله جات كے لئے ديكھئے كتاب هذا ، صفحه نمبر : 14، حاشيه نمبر : 1) ، اور اپنے اس اعتراف كى بنياد پر دو صورتوں ميں سے كسى ايك صورت كو قبول كرنے پر مجبور هيں۔
سوال 1 : سيدنا على رضى الله عنه غير معصوم هيں كيونكه انھوں نے اپنى بيٹى كى شادى كافر سے كى هے! اور يه چيز شيعه مذهب كے عقائد اساسى كے منافى هے ۔  بلكه اس سے يه بھى پته چلا كه كوئى امام بھى معصوم نهيں كيونكه وه بھى تو انهى كى اولاد ميں سے هيں۔
سوال 2: سيدنا على رضى الله عنه نے برضا ورغبت سيدنا عمر رضى الله عنه كو اپنا داماد بنايا هے ، لهٰذا يه ان كے مسلمان هونے كى واضح دليل هے ۔
سوال نمبر 6: اهل تشيع كے بهت بڑے عالم علامه كلينى نے اپنى معروف و مشهور كتاب الكافى ميں ذكر كيا هے كه ائمه عليهم السلام جانتے هيں كه وه كب مريں گے اور جب مريں گے اپنے اختيار سے هى مريں گے۔
اور شيعه عالم "علامه مجلسى " نے اپنى كتاب "بحار الانوار " ميں ايك حديث بيان كرتے هيں كه كوئى ايك امام ايسا نهيں هے جو فوت هوا هو بلكه ان ميں سے هر ايك مقتول هو كر دنيا سے رخصت هوا هے ۔ تفصيل كے لئے كتاب هذا صفحه نمبر  20.
سوال 11: اگر زنجير زنى ، نوحه خوانى اور سينه كوبى ميں عظيم اجر و ثواب هے جيسا كه شيعه حضرات كا دعوىٰ هے تو شيعان اهل بيت كهلانے والوں  كے مذهبى رهنما اور ان كے ملا و ذاكر زنجير زنى كيوں نهيں كرتے هيں؟
سوال  14: عوديت صرف الله تعالىٰ كى ذات كے لئے خاص هے ، ارشاد بارى تعالىٰ هے : ((بَلِ اللهَ فَاعبُد)) (الزمر:39) بلكه تو الله هى كى عبادت كر ۔ شيعه حضرات اپنى برادرى كے لوگوں كو عبد الحسين ، عبد على ، عبد الزاھراء اور عبد الامام وغيره ناموں سے موسوم كرتے هيں ؟ ليكن ائمه نے بچوں كے نام عبد على اور عبد الزھراء وغيره نهيں ركھے تھے ۔
سوال 18: شيعه كا دعوىٰ هے كه امير معاوية رضى الله عنه كافر تھے ، ليكن تاريخ گواه هے كه سيدنا حسين بن على رضى الله عنه نے ان كے حق ميں خلافت سے دست بردارى كا اعلان كيا ، حالانكه حسين امام معصوم هيں لهٰذا  يا تو  امام معصوم نهيں تھے يا معاويه رضى الله عنه كافر نهيں تھے دونوں ميں سے ايك صورت كو بهر حال تسليم كرنا پڑے گا۔
سوال 44 : كيا رسول الله صلى الله عليه وسلم پر قرآن كريم كے علاوه اور دوسرى كتابوں كا بھى نزول هوا هے ؟ جن كتابوں كو رسول الله صلى الله عليه وسلم نے سيدنا على رضى الله عنه كے ليے خاص كردياتھأ ؟! اگر  شيعه حضرات يه كهيں كه ايسا نهيں هے تو  پھر وه مندرجه ذيل اپنى روايات كا كيا جواب دينا پسند كريں گے:
(1)الجامعه ۔ (2)صحيفة الناموس ۔(3 )صحيفة العبيطة (4) صحيفة ذؤابة السيف (5) صحيفة على (6) صحيفة الجفر (7) صحيفة الفاطمة (8) توراة اور انجيل و زبور . ان روايات كى تفصيل كے لئے ديكھئے كتاب هٰذا كے صفحه نمبر :42 تا 48 .
سوال  50 : شيعه حضرات كهتے هيں كه سيدنا حسين رضى اله عنه كى ياد ميں رونا دهونا مستحب هے ! هم كهتے هيں كه يه استحباب بربنائے دليل هے يا صرف هوائے نفسانى كى بنا پر؟ اگر يه مبنى بر دليل هے تو دليل كيا هے ؟
اگر ايسا هى هے تو ائمه اهل بيت  رحمهم الله تعالى نے اس كام كو كيوں نهيں كيا جن كى اتباع اور پيروى كرنے كے تم دعويدار هو؟
سوال 51: شيعه كا اعتقاد هے كه سيدنا على رضى الله عنه اپنے بيٹے سيدنا حسين رضى الله عنه سے افضل هيں تو پھڑ ان كى شهادت پر رونا دهونا  كيوں نهيں؟ اور كيا نبى كريم صلى الله عليه وسلم ان دونوں شخصيتوں سے افضل نهيں آپ صلى الله عليه وسلم پر رونا دهونا ان سے بڑھ كر كيوں نهيں؟
سوال 54: شيعه حضرات نماز جمعه كيوں چھوڑتے هيں .....؟
سوال  89: شيعوں كے امام مهدى المنتظر كے بارے ميں متضاد اقوال : امام مهدى المنتظر كى ماں كون هے ؟ ولادت كب هوئى ؟ ظهور كب هو گا ، كس عمر ميں هوگا اور اس طرح كے بهت سے مسكت سوال  ملاحظه فرمائے كتاب كے صفحه نمبر:80 تا 84.
سوال نمبر 97: شيعه حضرات فرقه زيديه كو كافر قرار ديتے هيں حلانكه يه فرقه آل بيت عليهم السلام سے موالاة ركھتا هے تو اس سے هميں يه معلوم هوا كه شيعوں كى اصل بنياد صحابه كرام اور سلف صالحين سے بغض وعداوت هے نه كه آل بيت سے محبت ، جس طرح وه دعوى كرتے هيں ۔
يه چند ايك سوالات كتاب سے بطور نمونه هم نے ذكر كئي هيں مزيد تفصيل كے لئے كتاب كا مطالعه كيجئے اور اپنے ساتھيوں كو بھى بتلايئے تاكه سب پر حق اور باطل ميں فرق واضح هو 

آپ مذكوره كتاب كو  اس لنك پر پڑھ اور ڈاؤن لوڈ كر سكتے هيں

جزاك الله خيرا ( الله آپ كو جزائے خير عطاء فرمائے)